27/04/2020
کورنا وائرس: دفاعی حکمتِ عملی کےلیے سچائی کی جستجو ضروری ہے اعداد و شمار اب صاف صاف بتا رہے ہیں کہ اگر ناول کورونا وائرس سے 200 یا 400 یا 600 لوگ متاثر ہوئے ہیں تو ان میں سے صرف ایک یا ایک سے کم اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ ان اعداد و شمار کی بنیاد دنیا میں جاری شدید جنگ کے میدان اسپین، فرانس، اٹلی، برطانیہ، امریکا اور نیدرلینڈ وغیرہ ہیں۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ اگر ہمارے پاس ناول کورونا وائرس کے 200 یا 300 مریض ہیں تو ان میں سے دو انتہائی نگہداشت میں جا سکتے ہیں، جن میں سے ایک کی زندگی بچانا ممکن ہوتی ہے۔ اس ضمن میں نگہداشت کا نظام اور کووِڈ19 کا علاج یقینی طور پر آنے والے وقت میں منظر نامے کو بدل دیں گے۔ دوسری طرف کورونا وائرس اینٹی باڈیز کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ متعلقہ انسان انفیکشن سے متاثر ہوا تھا اور یقیناً اس کے پھیلنے کا سبب بنا تھا۔ مطالعے میں لاس اینجلس میں اپریل 2020 کے پہلے ہفتے تک 5.6 فیص...
Deep word
ReplyDelete