* کورونا وائرس : امریکہ میں ہلاکتوں سے متعلق خطرناک پیش گوئی * ویب ڈیسک 17 مئی 2020 *کورونا وائرس : امریکہ میں ہلاکتوں سے متعلق خطرناک پیش گوئی* ویب ڈیسک 17 مئی 2020 نیو یارک : امریکی حکام نے خبر دار کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید سنگین ہوجائے گی، یکم جون تک ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کی صورتحال کیا رخ اختیار کرنے جا رہی ہے؟ اس حوالے سے امریکی محکمہ صحت نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ انسداد امراض کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کے حوالے سے 12ماڈلز تیار کیے ہیں جن میں لاک ڈاﺅن کو برقرار رکھنے یا مختلف درجے کی نرمیوں اور دیگر عوامل کو جانچا گیا اور ہر م...
Posts
Showing posts from May, 2020
: کورونا ۔ امپیریل کالج کا ماڈل (اک دھوکہ)
- Get link
- X
- Other Apps
: کورونا ۔ امپیریل کالج کا ماڈل (اک دھوکہ) : کورونا ۔ امپیریل کالج کا ماڈل (اک دھوکہ) حصّہ اوّل کیلیفورنیا سے سینیٹر منتخب ہونے والے حیرام وارن جانسن نے 1918 میں کہا تھا کہ جنگ میں سب سے پہلا قتل سچ کا ہوتا ہے ۔تقریبا سو برس قبل کہا گیا یہ جملہ آج بھی اتنا ہی سچ ہے ، جتنا اس وقت تھا ۔ کورونا کی جنگ شروع کرنے میں بھی پہلا قتل سچ کا ہی ہوا ۔ ووہان میں کورونا کو دریافت کرنے کے ساتھ ہی امپیریل کالج لندن نے Projected figures جاری کیے جس کے تحت دنیا کا حال بہت ہی برا ہونے والا تھا اور ہر جگہ لاشیں ہی لاشیں بکھری نظر آنی تھیں ۔ اگر کورونا کے خلاف موثر اقدامات نہ کیے گئے تو 2020 میں چار کروڑ لوگ موت کا شکار ہوجائیں گے ۔ امپیریل کالج کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی تقریبا پوری آبادی یعنی سات ارب افراد کورونا کا شکار ہونا تھا ۔ کورونا سے روکنے کے لیے امپیریل کالج نے فوری طور پر سماجی فاصلے یا لاک ڈاون (جس میں عملی طور پر جسمانی فاصلہ رکھا جارہا ہے مگر سماجی فاصلے کی ترکیب اہم ہے اور یہی مقصود بھی ہے ) کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے 95 فیصد اموات کو رو...
میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘
- Get link
- X
- Other Apps
میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں ‘ ایک داڑھی والا آدمی مجھے دیکھ رہا تھا میں اٹھ کر اسکے پاس جا بیٹھا اور میں نے اس سے پوچھا ’’کیا آپ مسلمان ہیں ؟ اس نے مسکرا کر جواب دیا ’’نہیں میں جارڈن کا یہودی ہوں۔ میں ربی ہوں اور پیرس میں اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا ہوں‘ میں نے پوچھا ’’تم اسلام کے کس پہلو پر پی ایچ ڈی کر رہے ہو؟‘‘ وہ شرما گیا اور تھوڑی دیر سوچ کر بولا ’’میں مسلمانوں کی شدت پسندی پر ریسرچ کر رہا ہوں‘‘ میں نے قہقہہ لگایا اور اس سے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کہاں تک پہنچی؟‘‘ اس نے کافی کا لمبا سپ لیا اور بولا ’’میری ریسرچ مکمل ہو چکی ہے اور میں اب پیپر لکھ رہا ہوں‘‘ میں نے پوچھا ’’تمہاری ریسرچ کی فائنڈنگ کیا ہے؟‘‘ اس نے لمبا سانس لیا‘ دائیں بائیں دیکھا‘ گردن ہلائی اور آہستہ آواز میں بولا ’’میں پانچ سال کی مسلسل ریسرچ کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی سے محبت کرتے ہیں۔ یہ اسلام پر ہر قسم کا حملہ برداشت کر جاتے ہیں لیکن یہ نبی کی ذات پر اٹھنے والی کوئی انگلی برداشت نہیں کرتے‘‘ ...
10 آسان طریقے آن لائن پیسے کمانے کے
- Get link
- X
- Other Apps
10 آسان طریقے آن لائن پیسے کمانے کے لئے I am quite sure that you must be very much interested about making money online, by reading the title “10 Ways To Earn Money Online In 2020 Without Investment”. With time the internet is getting popular among people and more and more people are consuming the internet, and this gives the opportunity to earn money online. Download link https://tii.ai/Rizwan000
- Get link
- X
- Other Apps
Fitness Tips لو بلڈ پریشر کی وجوہات علامات اور علاج کُچھ لوگ خود خواہش رکھتے ہیں کہ اُن کا بلڈ پریشر کم رہے تا کہ اُن کو کوئی مسئلہ نہ ہو۔ لیکن یہ زیادہ تر ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی خواہش ہوتی۔ جبکہ کافی لوگ ایسے ہیں جن کا بلڈ پویشرزیادہ تر کم ہے رہتا۔جس کی وجہ سے اُنھیں چکر آتے او ر بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ سسٹالک بلڈ پریشر اگر 90 mm Hg سے کم ہو اور ڈائیا سسٹالک 60 mm Hg سے کم ہو تو اُسے لو بلڈ پریشر مانا جاتا ہے۔ لو بلڈ پریشر کی وجہ سے کئی مسائل پیش آ سکتے ہیں۔ علامات چکرآنا بے ہوش ہو جانا صاف دکھائی نہ دینا متلی چھا جانا تھکاوٹ ہو جانا کسی چیز پر دیحان نہ دے پانا جسم کا ٹھنڈا ہو جانا اسباب لوبلڈ پریشر دراصل آپ کی خون کی نالیوں کے اندر خون کا دباؤ ہوتا ہے۔ جب آپ کام کرتے یا آرام کرتے تو آپ کا بلڈ پریشر کم یا زیادہ ہوتا رہتا ہے۔سسٹالک پریشر وہ ہوتا ہے جو آپ کا دل بناتا ہے جوخون کو نالیوں کے ذریعے جسم کو فراہم کرتاہے۔ڈائیا سسٹالک پریشر وہ ...